PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on September 28, 2020, 01:02:23 PM

Title: ملتان:نہم اور دہم کے سمارٹ سلیبس کا نوٹیفکیشن جاری
Post by: sb on September 28, 2020, 01:02:23 PM

ملتان:نہم اور دہم کے سمارٹ سلیبس کا نوٹیفکیشن جاری
ملتان : جس میں اہم موضوعات رکھے گئے ہیں اور باقی مواد خارج کر دیا گیاہے ، اب نوٹیفائی شدہ سلیبس ہی طلبہ کو پڑھایاجائے اور اسی میں سے امتحان لیاجائے گا ، تعلیمی بورڈ کے تحت جماعت نہم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30ستمبر ہے جبکہ تاحال سرکاری سکولوں میں داخلے ہی مکمل نہیں ہو سکے ہیں گزشتہ روزسکولوں میں نہم کلاس میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی مگر متعدد طلباوطالبات داخلہ فارم جمع نہیں کراسکے ، طلباوطالبات اور ان کے والدین نے اعلی ٰ حکام سے نوٹس لے کر مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
Title: Re: ملتان:نہم اور دہم کے سمارٹ سلیبس کا نوٹیفکیشن جاری
Post by: Mohammad umer ikram on October 09, 2020, 11:36:38 AM
thanks for sharing this information with us.