جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس کےشعبہ آرکیٹکچر کی عمارت کا افتتاح آج ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان جمعہ کو شام 6 بجے جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس متصل ڈی جے سائنس کالج کیمپس میں شعبہ آرکیٹکچر کی تزئین وآرائش شدہ عمارت کا افتتاح کریں گے۔دریں اثناء جامعہ این ا ی ڈی نے یونورسٹی کے اوقات صبح 9 بجے سے شام چار بجے تک کردئے ہیں۔
شکریہ جنگ