Author Topic: این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں دوطلبہ تنظیموں میں تصادم چار طلبہ زخمی  (Read 2027 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں دوطلبہ تنظیموںمیں تصادم چار طلبہ  زخمی

کراچی(فیصل شکیل ) این ای ڈی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار طالب علم زخمی ہوگئے۔

تصادم کے باعث جامعہ کراچی سمیت شہر کے دیگر تعلیمی اداروں میں کشیدگی پھیل گئی۔پولیس کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے گروپوں میں تلخ کلامی کے بعد ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں چارطالب علم زخمی ہوئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز موقع پر پہنچ گئی۔اس نے طالب علموں کو منتشر کرکے صورتحال پر قابو پالیا۔طلبہ تنظیموں میں تصادم کے باعث طلبہ میں خوف وہراس ہے کیونکہ گزشتہ سال بھی کراچی یونیورٹی میں ہونے والے ایک طلبہ تصادم نے کئی طلبہ کی جانیں لے لی تھیں۔
      شکریہ اے آر وائی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"