Author Topic: جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس کےشعبہ آرکیٹکچر کی عمارت کا افتتاح آج ہوگا  (Read 1967 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس  کےشعبہ آرکیٹکچر کی عمارت کا افتتاح آج ہوگا
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان جمعہ کو شام 6 بجے جامعہ این ای ڈی اولڈ کمیپس متصل ڈی جے سائنس کالج کیمپس میں شعبہ آرکیٹکچر کی تزئین وآرائش شدہ عمارت کا افتتاح کریں گے۔دریں اثناء جامعہ این ا ی ڈی نے یونورسٹی کے اوقات صبح 9 بجے سے شام چار بجے تک کردئے ہیں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"