پی اے ایف سیکنڈری اسکول شارع فیصل کی پرنسپل کی اہلیہ کا رسم سوئم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی اے ایف سیکنڈری اسکول شارع فیصل کی پرنسپل اور پروفیسر ایم ایس کے لودھی کی اہلیہ نفیس لودھی انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو ایصال ثواب کیلئے سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی اتوار کو ظہر تا عصر کے درمیان جامع مسجد میمن گلزار ہجری میں ہوگی۔ خواتین کیلئے مرحومہ کی رہائش گاہ پر انتظام کیا گیا ہے۔
شکریہ جنگ