Author Topic: راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان  (Read 950 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
راولپنڈی : راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ۔ ترجمان ارسلان چیمہ نے بتایاکہ انٹر کے سالانہ امتحانات 28اپریل سے شروع ہونگے ۔
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصولی کی آخری تاریخ30جنوری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 13 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Mohammad umer ikram

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 55
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • tutoria.pk
Any New updates for intermediate exams policy? after covid 19