Author Topic: ذہین و باصلاحیت بچوں کو انعامات دینے کی تقریب  (Read 632 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
ذہین و باصلاحیت بچوں کو انعامات دینے کی تقریب
ملتان : گورنمنٹ پرائمری سیکنڈری سکول نشتر میڈیکل یونيورسٹی میں ڈاکٹر مدنی ہیلتھ ایجوکيشن فائنڈیشن(مہک )کے تحت ذہین و باصلاحيت بچوں کو انعامات دینے کی ایک تقریب ہوئی
 جسکی صدارت سکول کے ہیڈ ماسٹر محمد عقيل نے کی مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد اکمل مدنی تھے،اس موقع پر بچوں نے مختلف صلاحيتوں کا مظاہرہ کیا۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"