Author Topic: اردوسائنس بورڈ میں قائداعظم کاتصور اور آج کاپاکستان لیکچر  (Read 645 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اردوسائنس بورڈ میں قائداعظم کاتصور اور آج کاپاکستان لیکچر

لاہور: اردوسائنس بورڈ کے زیراہتمام یوم قائداعظم کے سلسلے میں قائداعظم کاتصور اور آج کاپاکستان کے موضوع پر لیکچر کاانعقادکیاگیا۔ڈی جی ڈاکٹر ناصرعباس نیئر، پروفیسر امجدعباس خان اور ڈاکٹر شریف نظامی نے اظہارخیال کیا۔
مقررین نے کہا نوجوان نسل کو قائد اعظم کے حقیقی تصور پاکستان سے روشناس کراناضروری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روز نامہ دنیالاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"