Author Topic: یو آئی گرین میٹرک رینکنگ:بارانی زرعی یونیورسٹی کی ملکی جامعات میں تیسری پوزیشن  (Read 794 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
یو آئی گرین میٹرک رینکنگ:بارانی زرعی یونیورسٹی کی ملکی جامعات میں تیسری پوزیشن
راولپنڈی:پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے یو آئی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ 2019ء میں ملکی جامعات میں تیسری اور عالمی سطح پر 780ممالک کی جامعات میں 295ویں پوزیشن حاصل کی
 پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے یو آئی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ 2019ء میں ملکی جامعات میں تیسری اور عالمی سطح پر 780ممالک کی جامعات میں 295ویں پوزیشن حاصل کی، حاصل کردہ پوائنٹس 5475رہے ۔ وی سی پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان نے سٹاف، فیکلٹی ممبرز اور طلباء کو مبارکباد دی ۔ یونیورسٹی گرین آفس کے ڈائریکٹر شاہد علی نے کہا کہ اگلے سال پوزیشن کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"