Author Topic: میرپورخاص علامہ اقبال ایجوکیشن ہائی اسکول میں مڈل کلاسوں کے سالانہ امتحانات کے ن  (Read 947 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میرپورخاص علامہ اقبال ایجوکیشن ہائی اسکول میں مڈل کلاسوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)سٹی ناظم میرپورخاص غلام دستگیر خان کمالی کے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ اورموجودہ حالات میں تعلیم کی اہمیت اوربھی بڑھ جاتی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے نور محمد فاونڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے فلاحی ادارے علامہ اقبال ایجوکیشن ہائی اسکول میں مڈل کلاسوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے موقع پر طلبہ وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر اسکول کے ایڈمنسٹریٹر اظہر کریم جیلانی، امجد کاظمی، مس عائشہ حمیرا شیخ، سلطان انصاری ، اقبال بانو، عبدالحمید اور دیگر بھی موجود تھے۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"