Author Topic: تعلیم کیلئے 54 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ کم ہے،پنجاب ٹیچرز یونین ، پرائیویٹ سکولز  (Read 365 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
تعلیم کیلئے 54 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ کم ہے،پنجاب ٹیچرز یونین ، پرائیویٹ سکولز فیڈریشن
لاہور: اساتذہ رہنمائوں اور شعبہ تعلیم سے وابستہ افراد نے پنجاب کے بجٹ کو مایو س کن قراردیا ہے ۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنما رانا لیاقت نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کا تعلیمی بجٹ مایوس کن اور روایتی ہے۔
تعلیم کے لئے 54 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ کم ہے ۔کم از کم 100 ارب مختص کئے جائیں جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں 10 فیصد اضافہ قلیل ہے ۔ کاشف شہزاد نے کہا کہ بجٹ میں امرا کے لئے سہولیات اور غریب سرکاری ملازمین کیلئے صرف مشکلات ہیں۔
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے رہنما کاشف مرزا نےبجٹ کے حوالےسے کہا ہےکہ بجٹ تعلیم دشمنی پر مبنی ہے۔