Author Topic: وائی ایم سی اے کراچی بچاؤ ایکشن کمیٹی کے تحت مظاہرہ  (Read 1400 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
وائی ایم سی اے کراچی بچاؤ ایکشن کمیٹی کے تحت مظاہرہ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وائی ایم سی اے بچاؤ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے سامنے مختلف جماعتوں، سماجی، مذہبی، خواتین تنظیموں اور اسکولوں کے بچوں نے جمعرات کووائی ایم سی اے کی قیمتی زمین کو فروخت کرنے، لیز پر دینے اور مبینہ طور پر ادارے کو تباہ کرنے والوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت سابقہرکن سندھ اسمبلی وآل پاکستان مینارٹیز الائنس سندھ کے سیکریٹری جنرل مائیکل جاوید نے کی۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مائیکل جاوید نے کہا کہ یہ انتہائی دکھ اور افسوس کامقام ہے کہ وائی ایم سی اے ایک مسیحی ادارہ ہے جس کو ایک سازش کے تحت چند مخصوص لوگوں نے لینڈ مافیا کے ساتھ مل کر تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا ہے۔ ہم حکومت سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ وائی ایم سی اے کو بچانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

شکریہ جنگ
...................................