PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PBTE => Topic started by: AKBAR on June 20, 2012, 08:35:57 PM

Title: ساہی وال میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جعلی جوابی کاپی رکھتے پکڑا گیا
Post by: AKBAR on June 20, 2012, 08:35:57 PM
ساہی وال میں   ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ  جعلی جوابی کاپی رکھتے پکڑا گیا
لاہور: جون ۲۰۱۲: پاک  اسٹڈی نیوز: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کے امتحانات میں گورنمنٹ بٹالہ ہائی اسکول ساہیوال کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ تنویر اقبال جعلی جوابی کاپی رکھتے پکڑا گیا۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد طارق ملک نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور طالبعلم ثاقب ریاض کیخلاف مقدمہ درج کرا کر پولیس کے حوالے کر دیا