Universities In Pakistan > KUST Kohat

کوہاٹ یونیورسٹی ایم اے امتحانات ۲۰۱۲

(1/1)

iram:
کوہاٹ یونیورسٹی ایم اے امتحانات ۲۰۱۲
کوہاٹ :کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایم اے ، ایم ایس سی  کے سالانہ امتحانات ۶ چھ ستمبر ۲۰۱۲ سے شروع ہونگے، ریگولر اور لیٹ کالج امیدواروںن کے رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز ، جب کہ پرائیویٹ امیدواروں کے رول نمبر سلپس ان کے ایڈریس پر ۲۴ جولائی ۲۰۱۲ کو ارسال کی جائے گی۔پاک اسٹڈی نمائندہ کے مطابق
پرائیوٹ امیدوار ۲۷ اگست ۲۰۱۲ تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں ایک عدد تصدیق شدہ تصویر اور قومی شناخی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ  شعبہ امتحانات کوہاٹ یونیورسٹی سے رجوع کریں۔ کوہاٹ یونیورسٹی میں رول نمبر کے لئے اصل شناختی کارد لانا لازمی ہے ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version