Author Topic: نوجوانان شہر کراچی کے زیراہتمام امریکا میں مقیم شاعرہ ریحانہ قمر کے اعزاز میں  (Read 1667 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  نوجوانان شہر کراچی کے زیراہتمام امریکا میں مقیم  شاعرہ ریحانہ قمر کے اعزاز میں تقریب ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوجوانان شہر کراچی کے زیراہتمام امریکا میں مقیم اردو کی معروف شاعرہ ریحانہ قمر کے اعزاز میں تقریب جمعرات 26 فروری کو 5 بجے شام مقامی ہوٹل میں ہوگی۔ شیخ الجامعہ کراچی ڈاکٹر پیرزادہ قاسم صدارت کریں گے۔ صوبائی وزیر صنعت (سندھ) عبدالرؤف صدیقی مہمان خصوصی، جامعہ کراچی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر اخلاق احمد اور جمشید ٹاؤن کے نائب ناظم ضیاء الدین جمال (مہمانان اعزازی) ہوں گے۔
  [/rtl]      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"