PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on February 29, 2020, 04:58:18 PM

Title: میاں چنوں:طالبعلم نقل کر تے ہوئے پکڑا گیا
Post by: sb on February 29, 2020, 04:58:18 PM

میاں چنوں:طالبعلم نقل کر تے ہوئے پکڑا گیا
میاں چنوں :جماعت دہم کے امتحانی سینٹر گورنمنٹ یونین ہائی سکول میاں چنوں میں فزکس کے پرچے میں دہم کا طالب علم عدنان بوٹی لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

پولیس تھانہ سٹی میاں چنوں نے طالب علم کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا میاں چنوں ایڈیشن مورخہ  29فروری، 2020ء کو شائع ہوئی