PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on April 15, 2020, 12:34:04 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی میں ورچوئل کانفرنس کا انعقاد
Post by: sb on April 15, 2020, 12:34:04 PM
right]
پنجاب یونیورسٹی میں ورچوئل کانفرنس کا انعقاد
لاہور:عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر ذہنی صحت ہیلپ لائن کے رضا کاروں کے لئے ایک باضابطہ پروٹوکول تیار کرنے سے متعلق ایک ورچوئل کانفرنس شعبہ اطلاقی نفسیات جامعہ پنجاب کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت اڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر فردوسِ بریں نے کی۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ   15اپریل 2020ء کو شائع ہوئی