PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 15, 2020, 12:12:52 PM

Title: مرغبانی کا مفت کورس پیر سے شروع
Post by: sb on November 15, 2020, 12:12:52 PM

مرغبانی کا مفت کورس پیر سے شروع
راولپنڈی : پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ شمس آباد راولپنڈی میں عوام کیلئے مرغبانی کا ایک ہفتے کا مفت کورس پیر 16نومبر سے شروع ہو گا

اور 20نومبر تک جاری رہے گا، اوقات کار صبح 9 بجے تا 1.00بجے ہوں گے۔ اس کورس میں شرکت کے خواہشمند خواتین وحضرات ادارہ ہذا سے درخواست فارم حاصل کر کے اپنی رجسٹریشن 16نومبر 2020ء تک ادارہ ہذا میں کروا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی