Author Topic: بہاولپور، ٹریلر اور سکول رکشے میں تصادم، چار طالب علم شہید، نو زخمی  (Read 729 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Bahawalpur: 4 Students martyred, 9 injured in trailer and school rickshaw Accident
بہاولپور، ٹریلر اور سکول رکشے میں تصادم، چار طالب علم شہید، نو زخمی
بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔
پنجاب کے ضلع بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔
حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار اسکول کے 4 بچے جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے 9 افراد میں اسکول کے طالب علموں کے علاوہ رکشہ ڈرائیور بھی شامل ہے۔