PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 02, 2020, 03:02:44 PM

Title: نویں جماعت کیلئے اسکالر شپ پروگرام کا اعلان
Post by: sb on October 02, 2020, 03:02:44 PM

نویں جماعت کیلئے اسکالر شپ پروگرام کا اعلان

کراچی : سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اعلان کردہ اسکالر شپ پروگرام سے 100 ضرورت مند طلبا مستفید ہو سکیں گے۔ شہر بھر سے طلبا کو میرٹ پر پبلک اسکول گڈاپ میں داخلے دیئے جائیں گے۔ طلبا کو اعلیٰ معیار کی مفت تعلیم کے ساتھ رہائش اور وظیفہ کی مد میں پیسے بھی دیئے جائیں گے۔ امیدوار 4 اکتوبر کو این جے وی اسکول میں انٹرویو کیلئے پیش ہو سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ  02 اکتوبر2020 کو شائع ہوئی