Author Topic: جماعت دہم کے امتحانی نتائج کااعلان 15جولائی کوکیا جائیگا  (Read 703 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جماعت دہم کے امتحانی نتائج کااعلان 15جولائی کوکیا جائیگا
اہور:اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ جماعت دہم کے امتحان سالانہ 2019ء کے مکمل نتائج کا اعلان 15جولائی کو صُبح 10:00بجے کرے گا۔یہ بات چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر چودھری محمد اسماعیل کی زیرِ صدارت بورڈ کمیٹی روم میں مُنعقدہ اِجلاس میں بتائی گئی اِجلاس کو بتایا گیا کہ جماعت دِہم کے اِمتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کے ناموں کا اعلان 14جولائی شام 6:00بجے چیئرمین لاہور بورڈ اپنے دفتر میں مُنعقدہ تقریب میں کریں گے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 10 جولائی 2019 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"