Author Topic: ڈی جے سائنس کالج کراچی میں اکاؤنٹنگ کا پرچہ ملتوی یکم جون کو ہو گا  (Read 4686 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈی جے سائنس کالج  کراچی میں اکاؤنٹنگ کا پرچہ ملتوی یکم جون کو ہو گا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جے سائنس کالج میں ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے اساتذہ کو زدوکوب کرنے کے واقعے کے بعد اکاؤنٹنگ II کا پرچہ ملتوی کر دیا گیا اب یہ پرچم یکم جون کو لیا جائے گا جبکہ 30 اپریل کا ملتوی شدہ پرچہ 27 مئی کو، 12 مئی کا پرچہ 28 مئی کو، 14 مئی (عائشہ باوانی کالج) کا ملتوی شدہ پرچہ 29 مئی کو ہو گا جب کہ امتحانی مرکز ڈی جے کالج ہو گا اور 23 مئی کو غیرحاضر رہنے والوں کا پرچہ 30مئی کو ہو گا طالبات کیلئے سینٹ جوزف اور طلبہ کیلئے ڈی جے کالج میں ہو گا جبکہ 25 مئی کا ملتوی شدہ پرچہ 29 مئی کو لیا جائے گا۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"