پنجاب نرسنگ بورڈ کے سالانہ امتحانات کے نتائج
لاہور: پنجاب نرسنگ بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال فرسٹ ائیر کی 2طالبات نے صوبے بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
نرسنگ طالبات ثناء عارف 698نمبر لے کر فرسٹ اور رضوانہ بی بی687نمبروں کے ساتھ سیکنڈ پوزیشن پر رہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 18جنوری 2019ء کو شائع ہوئی