پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے سابق چئیرمین کا انتقال
شعبہ فلسفہ پنجاب یونیورسٹی کے سابق چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالخالق کو باغبان پورہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔وہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ نماز جنازہ میں یونیورسٹی اساتذہ ، ان کے شاگردوں اور عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔