Author Topic: اوپن یونیورسٹی: بی ایڈ پروگرامز کی ورکشاپس شروع  (Read 512 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی: بی ایڈ پروگرامز کی ورکشاپس شروع
اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے راولپنڈی ریجن کے زیر اہتمام سمسٹر خزاں 2019ء میں پیش کئے گئے
ڈیڑھ اور ڈ ھائی سالہ بی ایڈ پروگرامز کی ورکشاپس سوموار 20جنوری سے شروع ہونگی ۔ ہر کورس کی ورکشاپ 3دن جاری رہے گی۔ جن طلبہ کو اب تک شرکت کی اطلاع نہیں ملی وہ فوری طور پر راولپنڈی ریجن کے فون نمبر 051-9334264پر رابطہ کر یں ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن مورخہ 19 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"