Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تمام کلاسز کی کتابیں ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دیں  (Read 503 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تمام کلاسز کی کتابیں ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دیں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے تمام کلاسز کی کتابیں پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دی ہیں تمام طلبا اور طالبات اپنی کتابیں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 06 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"