Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => BISE Malakand Board => Topic started by: iram on July 20, 2012, 07:35:28 PM
Title: ملاکنڈ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
Post by: iram on July 20, 2012, 07:35:28 PM
ملاکنڈ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا لوئر دیر: ملاکنڈ تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ رزلٹ کے مطابق ,طالبہ تسنیم نے 960 نمبر لیکر پہلی اور وسیم شاہ نے 941 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی