PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 25, 2020, 12:09:30 PM

Title: میٹرک خراب نتائج ، اساتذہ ہیڈماسٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Post by: sb on September 25, 2020, 12:09:30 PM

میٹرک خراب نتائج ، اساتذہ ہیڈماسٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
 لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے میٹرک کے نتائج کی تفصیلات مانگ لیں ۔25 فیصد سے کم نتائج دینے پر سکول ہیڈ کے کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔10 فیصد سے کم نتائج دینے پر متعلقہ ٹیچر کا تبادلہ کردیا جائے گا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی