پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز ریشنلائزیشن کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد: پنجاب حکومت کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز ریشنلائزیشن کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
اکتوبر سے پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی ریشنلائزیشن شروع کرنے کے حوالے سے اقدامات شروع کر دئیے جائیں گئے اور ریشنلائزیشن کو 10 نومبر تک مکمل کر لیا جائے گا پرائمری سکولوں اور تمام سکولوں کے پرائمری سکیشنز میں کم از کم 3 اساتذہ تعینات کیے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی