Author Topic: زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی 5سالہ ریگولر کے نتائج کا اعلان  (Read 510 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی 5سالہ ریگولر کے نتائج کا اعلان
ملتان: سعود یونس نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی، گولڈ میڈل کے حق دار بن گئے ، فائنل سمسٹر میں 3.90جی پی کے ساتھ سعود یونس نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"