جامعہ کراچی کا ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ امتحان نے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ اے اور پارٹ بی کے سالانہ امتحانات برائے 2009 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے اور پالیسی کے مطابق فرسٹ پروفیشنل پارٹ اے اور پارٹ بی میں پوزیشن نہیں دی گیئں اب پوزیشن صرف فائنل پروفیشنل کے امتحانات میں دی جائے گی۔
شکریہ جنگ