Author Topic: پاسپورٹ كی قسمیں  (Read 2713 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
پاسپورٹ كی قسمیں
« on: December 08, 2007, 08:36:10 PM »
پاسپورٹ كی قسمیں

عام پاسپورٹ كے علاوہ بھی پاسپورٹ ہوتے ہیں جو ذیل ہیں

١: LIEN PASSPORT غیرملكی كو متعلقہ ملك كی طرف جاری كیا جاتاہے۔

٢: DIPLOMATIC OR CONSULAR PASSPORT سفارتی عملہ، قونصلر اور حكومت كے

ملازم جو سركاری خاص كام سے بیرون ملك جائیں ان كو جاری كیا جاتا ہے۔

٣: INTERNATIONAL RED CROSS PASSPORTS,

NANSEN PASSPORTS,LAISSEZ PASSER

یہ پاسپورٹ اقوام متحدہ كی طرف سے جاری كئے جاتے ہیں ان كے رنگ براوٕن اور نیلے ہوتے

ہیں۔

٤: JOINT PASSPORTS ایسے لوگ جو اپنی فیملی یعنی بیوی بچے كے ساتھ سفر كرتے

ہیں اكٹھا پاسپورٹ بنوا سكتے ہیں جس میں خاوند كے پاسپورٹ میں بیوی كا اور بچوں كا

اندارج  ہوتا ہے یا بیوی كے پاسپورٹ میں بچو ں كا۔ ایسے پاسپورٹ پر خاوند یا بیوی۔ یا بچے

علیحدہ علیحدہ سفر نہیں كر سكتے۔

٥: CHILDRENS IDENTITY CARDS اٹھارہ سال سے كم عمر بچوں كو پاسپورٹ كی جگہ

جاری كیا جاتا ہے۔ جیسے جرمنی میں بچوں كو KINDERAUSWEIS جاری كیا جاتا ہے۔

٦:OFFICIAL SPECIAL OR SERVICE PASSPORTS یہ پاسپورٹ حكومت كے ملازموں كو

كسی خاص كام كے سلسلہ میں بھیجنے كے لیے جاری كیا جاتا ہے اور اس قسم كا انحصار

جاری كرنے والی حكومت پر ہے۔

٧:  TRAVEL DOCUMENTS بہت سے كاغذات ہوتے ہیں جن پر سفر كیا جا سكتا ہے جیسے

ملاحوں كی كتاب، فوجی شناختی كارڈ ،ٹریول سرٹیفكیٹ