میٹرک بورڈ، امتحانی فیس جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کےمطابق میٹرک سائنس اور جنرل ریگولر و پرائیویٹ ضمنی امتحانات 2018کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلباء و طالبات سالانہ امتحانات2019 میں شرکت کیلئے اپنے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 16جنوری سے یکم فروری تک جمع کرا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 17جنوری 2019ء کو شائع ہوئی