Dawood University Physical Classes start
داؤد یونیورسٹی فزیکل کلاسز کا آغاز
کراچی:داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے رجسٹرار ڈاکٹر سید آصف علی شاہ کے مطابق 5جولائی سے فزیکل کلاسز کا آغاز ہورہا ہے
جس کیلئے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔