Author Topic: چلڈرن ہیلتھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کراچی کے تحت یونیفارم اور راشن کی تقسیم  (Read 1337 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

 چلڈرن ہیلتھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کراچی کے تحت یونیفارم اور راشن کی تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چلڈرن ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت کراچی سی 70 کلومیٹر دور بلوچستان کے پرائمری ہیلتھ ‘ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر سینٹر میں 45 گوٹھوں کے 250 بچوں کو اسکول یونیفارم اور ان کے والدین کو ایک ماہ کا مفت راشن مہیا کیا گیا بعد ازاں علاقے کے 1000 افراد کے افطار اور کھانے کا نہایت ہی باعزت طریقے سے اہتمام کیا گیا۔
شکریہ جنگ