Author Topic: ڈائو یونیورسٹی،شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ نصب  (Read 314 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈائو یونیورسٹی،شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ نصب
کراچی: ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنے گرین پاور کی جانب قدم بڑھا تے ہوئے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا پلانٹ نصب کردیا ہے،جس کے نتیجے میں 36لاکھ روپے سالانہ سے زائد کی بچت ہوگی،ڈائو یونیورسٹی کے ڈی ایم سی کیمپس کے اکیڈمک بلاک کی چھت پر 117 کلو واٹ گرڈ ٹائیڈ سسٹم نصب کیا گیا ہے، جس سے 173,43کلو واٹ سالانہ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 12 مئی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"