Author Topic: چیئرمین میٹرک بورڈ سے پسما کے وفد کی ملاقات  (Read 381 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

چیئرمین میٹرک بورڈ سے پسما کے وفد کی ملاقات
کراچی: پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایش ( پسما) کے چیئرمین شرف الزمان نے ایک وفد کے ہمراہ چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر پروفیسر سعیدالدین سے ملاقات کی۔اس موقع پر شرف الزمان نے کہا کہ میٹرک بورڈ میں 20لاکھ سے زائد امتحانی کاپیاں چیک کی جاتی ہیں،جس میں سسٹم و انسانی غلطی کے سبب شکایات بھی آتی ہیں، لیکن جس طرح ان شکایات کا احسن طریقے سے ازالہ کیا گیا ہے، اُس پر چیئرمین میٹرک بورڈ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔وفد میں سید اسرار علی،اختر آرائیں،عامر مرتضیٰ اور انوار خان شامل تھے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن مورخہ 30 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"