PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => KU => Universities In Sindh => Karachi University Declares Result => Topic started by: AKBAR on January 12, 2022, 01:55:33 PM

Title: ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات 2021 ء کے نتائج کا اعلان
Post by: AKBAR on January 12, 2022, 01:55:33 PM
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات 2021 ء کے نتائج کا اعلان
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 05 طلبہ شریک ہوئے اورپانچوں طلبہ کامیاب قرارپائے۔
کامیابی کا تناسب 100 فیصدرہا۔بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 08 طلبہ شریک ہوئے،07 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ ایک طالبعلم ناکام قرارپایا۔کامیابی کا تناسب 87.50 فیصدرہا۔