Author Topic: ملٹری كالج آف انجینئیرنگ  (Read 2166 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
ملٹری كالج آف انجینئیرنگ
« on: September 17, 2008, 09:17:38 PM »


بری فوج كے ادارے

ملٹری كالج آف انجینئیرنگ


ملٹری كالج آف انجینیئرنگ ، بری فوج كے انجینئروں كی تربیت كا ادارہ ، اسے آزادی كے بعد ایك انگریز افست لیفٹیننٹ كرنل ڈیوڈ نے سكول كے طور پر ٨٤٩١ ئ میں انتہائی بے سر وسامانی كی حالت میں قائم كیا۔ ١٥٩١ ئ میں انجینئرز كے افسروں نے اپنا پہلا كورس مكمل كیا ۔ ٢٥٩١ ئ میں عملی تجربات میں اضافہ ہوا۔ ٢٦٩١ ئ میں حكومت پاكستا ن كے ایك آرڈی ننس كے تحت اسے كالج كا درجہ دے دیا گیا ۔ اس وقت كالج كے چار بڑے شعبے ہیں۔

﴿١﴾ فیلڈ انجینئرنگ ونگ

﴿٢﴾ سول انجینئرنگ ونگ

﴿٣﴾ الیكٹریكل اینڈ میكینكل انجینئرنگ ونگ

﴿٤﴾ ریاضی و سائنس ونگ

اس كالج سے تربیت یافتہ افسروں نے ملكی سطح پر اہم خدمات انجام دی ہیں۔ مثلاً انڈس ویلی روڈ، شاہراہ قراقرم كی تعمیر وغیرہ۔ اس كالج میں ائیر فورس، نیوی اور بری فوج كے علاوہ محكمہ جنگلات كے خصوصی كاموں كی تربیت بھی دی جاتی ہے۔ ہر سال كالج سے دو سو افراد ڈگریاں حاصل كرتے ہیں جن میں غیر ملكی بھی ہوتے ہیں۔ یہاں كے تربیت یافتہ پاكستا ن كے مختلف اداروں میں كام كر رہے ہیں ۔