Author Topic: سكول آف انفنٹری اینڈ ٹیكٹس  (Read 2107 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
سكول آف انفنٹری اینڈ ٹیكٹس
« on: September 17, 2008, 09:18:19 PM »


سكول آف انفنٹری اینڈ ٹیكٹس

آزادی كے وقت انفنٹری سكول بھی بھارت میں رہ گیا تھا۔ چنانچہ ٧٤٩١ ئ میں اسے فوری طور پر كاكول میں قائم كیا گیا ۔ ٨٤٩١ ئ میں اسے كوئٹہ منتقل كر دیا گیا۔ اس كے پہلے كمانڈنٹ ایك انگریز افسر كرنل جونز تھے۔ كوئٹہ میں سكول نے متعدد كورس متعارف كرائے۔ یہی وہ ادارہ ہے جہاں فوج كے تمام جونیئر افسروں اور جوانوں كو بنیادی جنگی چالوں كی تربیت دی جاتی ہے۔ فوج كے دوسرے شعبوں كے افسروں اور جوانوں كو بھی مختلف فوجی كورس كرائے جاتے ہیں۔

٧٥٩١ ئ میں ٹیكنیكل ونگ كو سٹاف كالج سے الگ كر كے انفرادی سكول میں منتقل كر دیا گیا۔ اس كے بعد سكول كا نام سكول آف انفنٹری اینڈ ٹیكٹس ركھا گیا ۔

سكول میں تزدیرات۔۔۔۔۔۔۔ تدریسی طریقہٕ كار اور ہتھیاروں اور ساز و سامان كا مسلسل تجزیہ كیا جاتا ہے ۔