PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Gilgit Baltistan Education News => Topic started by: AKBAR on May 08, 2021, 10:41:27 AM

Title: شائستہ جبین منور کی سی ایس ایس امتحان میں کامیابی پر وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹ
Post by: AKBAR on May 08, 2021, 10:41:27 AM

شائستہ جبین منور کی سی ایس ایس امتحان میں کامیابی پر وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی سے ملاقات
سی ایس ایس پاس کرنیوالی طالبہ کا اعزاز وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی سے ملاقات
سی ایس ایس سال 2020کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبہ شائستہ جبین منور قراقرم یونیورسٹی کی فارغ التحصیل اور سیشن 2016-18 میں شعبہ اکنامکس کی گریجویٹ ہیں
 انہوں نے یونیورسٹی سے گولڈ میڈل بھی حاصل کیا تھا،
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کیلئے منتخب کیا گیاہے ، انہوں نے وائس چانسلر آفس میں ان سے ملاقات کی ،
وائس چانسلر نے طالبہ کو یونیورسٹی کی یادگاری شیلڈ دی اور مقابلے کے امتحان میں کامیابی پر مبارک باد دی ۔