قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں شعبہ تحقیق کا از سر نو آغاز
قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ پنجاب میں شعبہ تحقیق کا ازسر نو آغاز کردیا گیا،
لاہور: قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ پنجاب میں شعبہ تحقیق کا ازسر نو آغاز کردیا گیا، ڈائریکٹر جنرل محمد یعقوب نے سات ممبران پرمشتمل تحقیقی کمیٹی تشکیل دیدی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل احمد خاور شہزاد چیئرمین،ڈاکٹر سمیعہ ناز سیکرٹری ہوں گی، دیگر ممبران میں ڈاکٹر نائلہ فوکل پرسن ای سی ای،فضہ علی ڈپٹی ڈائریکٹر ، ندیم اصغر کورس کوآرڈینیٹر، عدنان بشیرایس ایس، زاہدہ بتول ایس ایس ایس شامل ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25 جولائی 2019ء کو شائع