Author Topic: کمپیوٹردورجدیدکی ضرورت بن چکا ہے، فیصل عابدی  (Read 1374 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کمپیوٹردورجدیدکی ضرورت بن چکا ہے، فیصل عابدی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سینیٹر سید فیصل رضا عابدی نے لیاری میں کمپیوٹر لرننگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ارشد نقوی، بیگم کوثر عامر، عابد ستی، قاسم بلوچ، تیمورسیال، اظہر شاہ، رؤف ناگوری، شہبازخان اور دیگر بھی موجود تھے۔ فیصل رضا عابدی نے کہا کہ کمپیوٹر دور جدید کی اہم ضرورت بن چکا ہے اور اس کی بنیادی تعلیم سب کے لیے یکساں اہمیت کی حامل ہے۔

[/rtl] شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"