پروفیسر سرور نسیم کی برسی پر تعزیتی ریفرنس
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے رئیس کلیہ فنون ڈاکٹر شمس الدین کے زیر اہتمام شعبہ ابلاغ عامہ کے پروفیسر سرور نسیم مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس بدھ 18 فروری کو بعد نماز مغرب آرٹس آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا
[/rtl] شکریہ جنگ