Author Topic: Prediction Expected results of Gilgit-Baltistan elections 2020  (Read 1021 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Prediction Expected results of Gilgit-Baltistan elections 2020
« on: November 12, 2020, 12:14:33 PM »
Prediction Expected results of Gilgit-Baltistan elections
Total seats: 24, one seat postponed due to death of a candidate
PTI: Seven to eleven seats
PPP: Three to five sets
PML-N: One to two seats
Jamiat Ulema-e-Islam F: One to two seats
Majlis-e-Wahdat: One to two seats
Islamic Movement: One set
Independent: Five to eight
--------------

گلگت بلتستان انتخابات کے متوقع نتائج
کل نشتیں:24ایک امیدوار کے انتقال کی وجہ سے ایک سیٹ پر ملتوی
پی ٹی آئی: سات سے گیارہ سیٹ
پی پی پی: تین سے پانچ سیٹ
مسلم لیگ نواز: ایک سے دو سیٹ
جمعیت علما اسلام ف: ایک سے دو سیٹ
مجلس وحدت مسلمین: ایک سے دو سیٹ
تحریک اسلامی: ایک سیٹ
آزاد: پانچ سے آٹھ
------------
شاید کچھ لوگوں کو معلوم نہ ہوکہ بعض جماعتوں کے جلسوں میں رش کی وجہ غیر مقامی لوگ  ہیں۔ کئی جماعتوں نے (جماعت اسلامی طرز  پر) دوسرے شہروں سے اپنے کارکنان کو جی بی کی الیکشن مہم میں جمع کررکھا ہے ۔جس کی وجہ سے ان کے جلسے ضرورت سے زیادہ بڑے ہو رہے ہیں۔ بعض علاقوں میں تو کل آبادی سے دو گنا بڑے جلسہ بھی ہوئے ہیں۔ (یعنی علاقہ کی عورتوں ، مردوں، بچوں سمیت آبادی سات ہزار۔ جب کہ جلسہ میں شرکا کی تعداد پندرہ سے بیس ہزار )