PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => Topic started by: AKBAR on March 12, 2022, 12:44:41 PM

Title: لمز میں ریسرچ چیئرز کا قیام
Post by: AKBAR on March 12, 2022, 12:44:41 PM

لمز میں ریسرچ چیئرز کا قیام
 لمز میں 2 ریسرچ چیئرز کے قیام کے سلسلے میں بلقیس اینڈ عبدالرزاق داؤد (BARD) فاؤنڈیشن کی جانب سے عطیہ فراہم کیاگیا۔ ان دو چیئرز میں سلیمان داؤد سکول آف بزنس میں عبدالرزاق داؤد ڈین چیئر اور مشتاق احمد گرمانی سکول فار ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسزمیں بلقیس داؤد ڈین چیئر شامل ہیں ۔
وائس چانسلر ڈاکٹر ارشد احمد نے کہا کہ ’’ہم لمز کے ساتھ دیرینہ تعلق اور بہترین کارکردگی کے حصول کے لئے کی جانے والی مشترکہ کوششوں پرداؤد خاندان کے ہمیشہ شکرگزار رہیں گے۔