Author Topic: فضائی مستقر لاہور  (Read 2110 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
فضائی مستقر لاہور
« on: September 19, 2008, 08:53:41 AM »


فضائی مستقر لاہور

لاہور كے فضائی مستقر كا قیام یونیورسٹی فضائی سكواڈرن شروع كیے جانے كے ساتھ نومبر ٩٤٩١ ئ میں عمل میں آیا۔ رائل پاكستان ایئر فورس كا نمبر ٦ سكواڈرن بھی یہیں واقع تھا۔ لاہور مستقر كو ٥١ اكتوبر ٩٥٩١ ئ كو مستقر كی ذمہ داری سے سبكدوش كردیا گیا اور اس كے دوسرے دن ہنگامی قیام كا یونٹ قائم ہو گیا۔ جون ٣٦٩١ ئ میں اس یونٹ كا درجہ بڑھا كر اسے فضائی دفاع كا مستقر بنا دیا گیا۔