Author Topic: جی سی یونیورسٹی کی آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت  (Read 291 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جی سی یونیورسٹی کی آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد:جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا الحاق شدہ کالجز کے سمسٹر کی آن لائن کلاسز اور امتحانات سے متعلق اہم فیصلہ، موجودہ سمسٹر کے طلبہ کی آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔جی سی یونیورسٹی فیصل آباد نے الحاق شدہ کالجز کے سمسٹر نمٹانے کیلئے کمیٹی قائم کردی، جاری شیڈول کے مطابق رواں سمسٹر کی آن لائن کلاسز اور امتحانات لئے جائیں گے ،کالجز سربراہان کو موجودہ سمسٹر کے طلبہ کی آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ،اگر حکومت ایس او پیز کے تحت جولائی میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کرتی ہے تو اسی کے مطابق کلاسز لگیں گی، اگر اجازت نہ ہوئی تو آن لائن کلاسز ہی جاری رہیں گی، الحاق شدہ کالجز میں مڈ ٹرم کے امتحانات کی بجائے طلبہ سے اسائنمنٹ لی جائے گی،یکم ستمبر سے سمسٹر کے فائنل امتحانات لئے جائیں گے ۔
حوالہ: سٹی 42 نیوز لاہور مورخہ 2 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"