PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on September 16, 2020, 12:54:26 PM

Title: این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں انٹری ٹیسٹ کا آج سے انعقاد
Post by: sb on September 16, 2020, 12:54:26 PM

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ  میں انٹری ٹیسٹ کا آج سے انعقاد
 
کراچی:این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ16تا 21 ستمبر منعقد کیا جائے گا، جس میں کراچی کے 5202امیدواروں سمیت تقریباً 9239 طالب علموں کی شرکت متوقع ہے

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ16تا 21 ستمبر منعقد کیا جائے گا، جس میں کراچی کے 5202امیدواروں سمیت تقریباً 9239 طالب علموں کی شرکت متوقع ہے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی