Admissions Notices and Scholarships > Latest Admissions
عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں داخلوں کا آغاز
(1/1)
AKBAR:
Admissions start at Usman Institute of Technology
عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں داخلوں کا آغاز
عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تحت رواں سال 2021 کے لئے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے
موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے یو آئی ٹی نے نئی پالیسی متعارف کرائی ہے
جس کے تحت انٹر میڈیٹ کے نتائج کے منتظر طلبہ بھی یو آئی ٹی میں داخلے کے اہل ہوں گے،
اگر رزلٹ اعلان کے بعد ان کے نتائج 60 فیصد سے کم ہوئے تو اس صورت میں طلبہ کو پوری فیس واپس کر دی جائے گی۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version